پاکستان میں سنی وائٹ ماربل ایک قسم کی سفید ماربل ہے۔
یہ سفید رنگ کا ہوتا ہے اور اس میں ہلکے بلیک رنگ کے گرین
ہو تے ہیں
سنی وائٹ ماربل سفید ہونے کی وجہ سے دوسرے ماربل کی نسبت زیادہ گرمی جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ ماربل زیادہ درجہ حرارت میں بھی دوسرے ماربل کی نسبت فرش کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد میں مدد دیتا ہے۔ جس سے گرمی میں بھی فرش کا درجہ حرارت معتدل رہتا ہے۔
یہ پتھر فرش ، بیرونی - اندرونی دیواروں، ،قبروں ، کچن ٹاپ ، موزیک ، چشمے ، تالاب اور دیوار کیپنگ ، سیڑھیاں ، ونڈو سیل اور دیگر ڈیزائن منصوبوں کےلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
اس کو سپر وائٹ ماربل ، میڈ وائٹ ماربل ، وائٹ ماربل ، ، پاشا وائٹ ماربل ، بلوچستان وائٹ ماربل بھی کہتے ہیں۔
پاکستان میں سنی وائٹ ماربل کی موجودہ قیمت 60 روپے کے لگ بھگ ہے
مختلف شہروں میں اس کی قیمت مختلف ہو سکتی ہے
Sunny white marble |
Sunny white marble |
0 Comments